خود كشى كبيرہ گناہ ميں شمار ہوتى ہے، نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ بتايا ہے كہ خود كشى كرنے والے شخص كو اسى طرØ+ كى سزا دى جائےگى جس طرØ+ اس Ù†Û’ اپنے آپ كو قتل كيا ہو گا.

ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

________________________________________________
" جس نے اپنے آپ كو پہاڑ سے گرا كر قتل كيا تو وہ جہنم كى آگ ميں ہميشہ كے ليے گرتا رہے گا، اور جس نے زہر پي كر اپنے آپ كو قتل كيا تو جہنم كى آگ ميں زہر ہاتھ ميں پكڑ كر اسے ہميشہ پيتا رہے گا، اور جس نے كسى لوہے كے ہتھيار كے ساتھ اپنے آپ كو قتل كيا تو وہ ہتھيار اس كے ہاتھ ميں ہو گا اور ہميشہ وہ اسے جہنم كى آگ ميں اپنے پيٹ ميں مارتا رہے گا"
________________________________________________
صØ+ÙŠØ+ بخارى Ø+ديث نمبر ( 5442 ) صØ+ÙŠØ+ مسلم Ø+ديث نمبر ( 109 ).

اور ثابت بن ضØ+اك رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم Ù†Û’ فرمايا:
________________________________________________
" جس نے دنيا ميں اپنے آپ كو كسى چيز سے قتل كيا اسے قيامت كے روز اسى كا عذاب ديا جائيگا "
________________________________________________
صØ+ÙŠØ+ بخارى Ø+ديث نمبر ( 5700 ) صØ+ÙŠØ+ مسلم Ø+ديث نمبر ( 110 ).

اور جندب بن عبد اللہ رضى اللہ تعالى عنہما بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
_____________________________________